قصور کے مشہور صحافی رضا  الہی سے وفات پا گئے
تفصیلات کے مطابق  قصور مشہور صحافی مقبول احمد بھٹی رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر تھے اور ایک نڈر اور بے باک صحافی تھے قصور کی پوری صحافی برادری نے ان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور اللہ تعالی سے ان کی مغفرت کی دعا کی ہے
مرحوم کی نماز جنازہ آج 3 بجے دوپہر ان کے آبائی گاؤں منڈیانوالا تحصیل پتوکی  کے گورنمنٹ سکول میں ادا کی جائے گی جس میں ضلع قصور کی سیاسی شحضیات اور میڈیا نمائندگان شرکت کرینگے
ق
قصور کے مشہور صحافی انتقال فرما گئے
Shares:







