لودھراں قمر زمان کائرہ سے اظہار تعزیت

0
56

لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) سے ایم این اے ، حلقہ این اے 161 میاں محمد شفیق آرائیں مشیر برائے مواصلات نے جہانگیر خان ترین کے ہمراہ لالہ موسی میں پیپلز پارٹی رہنما قمر زمان کائرہ سے ان کی رہائش گاہ پر ان کے جواں سالہ نوجوان بیٹے اسامہ قمر کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

Leave a reply