لودھراں : ولائتی شراب سے بھرا ٹرک الٹ گیا

0
47

لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) بہاولپور روڈ پر تیز بارش کے باعث ولایتی شراب سے لوڈ ٹرک الٹ گیا

ٹرک میں 20 ہزار کے قریب ولایتی شراب کی بوتلیں موجود ہیں

ایکسائز آفیسزر، پولیس اور موٹر وے حکام موقع پر پہنچ گئے شراب راولپنڈی سے کراچی جارہی تھی

پولیس حکام کے مطابق شراب کے پرمٹ آرڈزر چیک کررہے ہیں، ایکسائز انسپکٹر راؤ تسلیم رضا

Leave a reply