مار نہیں پیار بن گیا مار،نہیں پیار

قصور
کنگن پور کے نواحی گاؤں شامکوٹ میں سکول ٹیچر کا کلاس پنجم کے طالب علم اجاسم پر وحشیانہ تشدد طالب علم کو طبی امداد کے لئیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال قصور ریفر کر دیا گیا
کلاس پنجم کے طالب علم اجاسم پر اس وقت تشدد کیا گیا جب وہ اپنے طالب علم ساتھی کے ساتھ کھیل کود کر کے واپس کلاس روم میں پہنچا تھا کہ
اسی اثناء میں سکول کے پی ٹی ٹیچر ذیشان نے تشدد شروع کر دیا اوردوران تشدد تھپڑوں مکوں اور تھڈوں کا بے دریغ استعمال کیا جسکی وجہ سے طالب علم نیم بے ہوش ہو گیا
بچے کے والدین نے سکول ٹیچر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

Comments are closed.