مظفرآباد (عطاء الرحمٰن) دو دن قبل ماڈل سائنس کالج اپر چھتر میں چھٹی کے بعد طلباء کا تصادم کے دوران ایک شہری صغیر خان مغل کو شدید زخمی ہونے کی وجہ سے کل پمز ہسپتال اسلام آباد ریفر کردیا گیا، گولی مارنے والا طالبعلم راجہ عتیق بشارت تاحال پولیس نے گرفتار نہیں کیا،اہلیان چھتر کاشدید احتجاج۔ چھٹی کے دوران پولیس گشت اور دوسرے کالج کے طلباء پر پابندی لگانے کا مطالبہ۔ طلباء کو شدت پسندی سے دور رکھا جائے، عوامی حلقوں کا شدید ردعمل۔
م
مظفرآباد: ماڈل سائنس کالج کے طالب علم کی فائرنگ سے زخمی شہری کو اسلام آباد ریفر کردیاگیا، ملزم تاحال فرار
Shares: