ٹرک کھڑا کھڑا گدھا گاڑی بن گیا

0
59

قصور
تھانے کے باہر کھڑا کیا جانے والا ٹرک گدھا گاڑی میں تبدیل ہو گیا
تفصیلات کے مطابق کم و بیش دس سال قبل تھانہ راجہ جنگ کے باہر کھڑا کیا جانےوالا ٹرک گدھا گاڑی بن گیا جب اس ٹرک کو تھانے کیساتھ واقع پیٹرول پمپ پر کھڑا کیا گیا تھا تب اس کے پرزے ساتھ تھے مگر اب ٹرک مکمل طور پر گل چکا ہے اور اس کے انجن کیساتھ دوسرے پرزے تک بھی موجود نہیں حالانکہ تشویشناک بات یہ ہے کہ اگر ٹرک کا کوئی کیس ہے تو اتنی دیر سے اسے پہلے پیٹرول پمپ اور اب تھانے کی دیوار کیساتھ کیوں کھڑا کیا گیا ہے اسے سرکاری مال خانے کیوں جمع نہیں کروایا گیا
ڈی پی او قصور اس بات کا نوٹس لیں اور ٹرک کے پرزے غائب کرنے والے پولیس ملازمین کے خلاف قانونی کاروائی کریں

Leave a reply