سیالکوٹ (نمائندہ باغی ٹی وی ) پاکستانی قومی ٹیم کے سابقہ کرکٹر عبدالرحمان کی گارمنٹس کی دکان کے افتتاح کے موقع پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی گفتگو کامران اکمل نے کہا کہ شاہد آفریدی کی عزت کی طرح سب کی عزت ہے ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی نہیں کرنی چاہئیے شاہد آفریدی نے آئی سی سی سینچری بنائی اس وقت عمر بتا دیتے تو اچھا ہوتا انہوں نے کہا ورلڈ کپ سے پہلے نیٹ سیریز جیتنا بہت اہم ہ پاکستانی ٹیم بہت اچھا پرفارمنس کرے گی بھارتی میڈیا کھلاڑیوں اور فوج کے متعلق باتیں کرتا رہتا ہے سعید اجمل کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کے لئے منتخب ہونے والوں کو مبارکباد دیتے ہیں محمد عامر کی بالنگ بہت اچھی ہے حسن علی کے علاوہ کوئی بالر نہیں ہے سعید اجمل نے کہا سئنیرز کی عزت سب کو کرنی چاہئیےجاوید میانداد لیجنڈ ہیں انکی عزت کرنی چاہئیے تقریب میں آئے عثمان شنواری نے کہاورلڈ کپ کی ٹیم پر مطمئن ہیں کوچ اور ٹیم بہترین ہے امید ہے ورلڈ کپ جیت جایئں گے شاہد آفریدی کی کتاب کے سوال پر انہوں نے کہا آئے گی تو سب واضح ہو جائے گا
پاکستانی قومی ٹیم کے سابقہ کرکٹر عبدالرحمان کی گارمنٹس کی دکان کے افتتاح کے موقع پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی گفتگو

Latest from سیالکوٹ

سیالکوٹ: سرکاری صفائی گاڑی پر بکرے لوڈ، نالے گندگی سے بھرگئے، عوام کا احتجاج
سیالکوٹ (باغی ٹی وی، بیوروچیف شاہد ریاض)عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی سیالکوٹ میں صفائی ستھرائی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ

سیالکوٹ: فیملی کے سامنے شہری پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرل، ایک ملزم گرفتار
سیالکوٹ (باغی ٹی وی، بیوروچیف شاہد ریاض)کراچی کے بعد اب سیالکوٹ میں بھی ایک شہری پر اس کی فیملی کے سامنے تشدد کا لرزہ

سیالکوٹ: عیدالاضحیٰ پر صفائی، 4500 ملازمین کی ڈیوٹی، 25 عارضی کلیکشن پوائنٹس قائم
سیالکوٹ (باغی ٹی وی، بیوروچیف شاہد ریاض)ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغر علی نے اعلان کیا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہر میں صفائی

سیالکوٹ: ٹینری زون ڈائریکٹرز کا اجلاس، پلاٹس پر تعمیر نہ کرنے والے مالکان کیلئے وارننگ جاری
سیالکوٹ (باغی ٹی وی، بیوروچیف شاہد ریاض)ٹینری زون ڈائریکٹرز کا اجلاس، پلاٹس پر تعمیر نہ کرنے والے مالکان کیلئے وارننگ جاری،تعمیراتی منصوبوں کی منظوری،

سیالکوٹ: جی سی ویمن یونیورسٹی میں فائنل ڈگری شو، تخلیقی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ
سیالکوٹ (باغی ٹی وی، بیوروچیف شاہد ریاض) جی سی ویمن یونیورسٹی میں فائنل ڈگری شو، تخلیقی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ،ڈپٹی کمشنر صبا اصغر کی