پتنگ بازی کی وجہ سے منڈی بہاؤالدین میں ایک اور بچہ جاں بحق

0
69

پتنگ بازی کی وجہ سے ایک اور بچہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
رپورٹ (کاشف تنویر) تفصیلات کے مطابق محلہ کوٹ احمد شاہ منڈی بہاؤالدین میں مبشر عزیز بھٹی کا بیٹا پتنگ بازی کرتے ہوئے چھت سے گر گیا. 1122 والوں نے زخمی بچے کو ڈی ایچ کیو پہنچا دیا اور وہاں ڈاکٹرز نے حسب معمول لاہور ریفر کر دیا لیکن لاہور پہنچنے تک بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا. یاد رہے کہ ایک ہفتہ پہلے بھی پتنگ بازی کی وجہ سے منڈی بہاؤالدین میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا تھا
اللہ تعالیٰ گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Leave a reply