قصور لڑکیوں کو چھیڑنے کی سزا پولیس نے سرعام مرغا بنا دیا
تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج قصور کے باہر لڑکیوں کو چھیڑنے کی موقع پر سزا سنائی گئی
پولیس اہلکار نے 2لڑکوں کو کالج گیٹ کے باہر مرغا بنا دیا
مرغا بنے لڑکوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
ویڈیومیں پولیس اہلکار لڑکوں کو مرغا بنائے پاس کھڑا دکھائی دے رہا ہے
سر عام سزا دے کر مرغا بنانے پر عوامی حلقوں کی جانب سے پولیس اہلکار کو شاباش دی گئی