ڈپٹی کمشنر شوزب سعید کا دورہ احمدپور شرقیہ
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2019/07/FB_IMG_1562439265485.jpg)
ڈپٹی کمشنر بہاولپور شوزب سعید نے تحصیل احمد پور شرقیہ میں فروٹ اور سبزی منڈی کا دورہ کیا اور سیکریٹری مارکیٹ کمیٹی کو ہدایات جاری کیں کہ راستے میں سے تجاوزات کو دور کیا جائے اور پارکنگ کے معاملات کو حل کیا جائے اور عوام سے پارکنگ فیس کے متعلق اورچارجنگ کرنے والوں کےخلاف سخت کارروائی کی جائے۔