کوئٹہ احتجاجی مظاہرے اور عوام پریشان۔

0
61

شہر میں احتجاجی مظاہرے عوام کے لئے وبال جان بن گئے ہیں اساتذہ اور تاجران کے بعد میڈیکل کالجز کے طلبا نے دھرنا دیا دھرنے کے باعث ہاکی چوک زرغون روڈ کراسنگ پر ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی اور شہر کی مختلف شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام ہوا ٹریفک پولیس اہلکاروں کی۔جانب سے ٹریفک رواں رکھنے کی کوششیں جاری۔

Leave a reply