1 جانبحق دو شدید زخمی

0
38

قصور
چارہ کاٹنے جانے والے لوڈر رکشے کا ٹرک سے ایکسیڈنٹ ایک مزدور جانبحق دو شدید زخمی
تفصیلات کے مطابق قصور سے رائیونڈ چارہ کاٹنے جانے والے لوڈر رکشہ کا رائیونڈ کے قریب ٹرک سے ساتھ ایکسیڈنٹ جس کے نتیجے میں اکبر بھٹی نامی مزدور موقع پر ہی جانبحق ہو گیا جبکہ دو مزدور شدید زخمی ہو گئے ہیں جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا ہے جہاں ان کی حالت سیریس ہے

Leave a reply