چنیوٹ(نمائندہ باغی TV)سرگودھا روڈ ہنڈا شوروم ڈاکوؤں کی گولی لگنے سے سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہو گیا۔
ڈاکو ہنڈا شوروم کے تالے کھول رہے تھے۔تو دوران مزاحمت ڈاکوؤں نے سیکورٹی گارڈ پر گولی چلا دی۔جس کے نتیجے میں سیکورٹی گارڈ ارزمان ولد نزیر احمد عمر 40 سال محلہ رشیدہ آباد جانبحق ہو گیا۔گولی جاں بحق ہونے والے شخص کے سر میں لگی۔ڈی پی او چنیوٹ نےڈاکوؤں کی تلاش کےلیےخصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی۔ڈی پی چنیوٹ کا کہنا ہے کہ بہت جلد ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا جائے گا۔
Latest from چنیوٹ

چنیوٹ: کم عمری شادی بل غیر شرعی، علما کا فوری واپسی کا مطالبہ
چنیوٹ (نامہ نگار) اتحاد علمائے دیوبند ضلع چنیوٹ کی مجلس شوریٰ نے کم عمری میں شادی پر پابندی سے متعلق حالیہ سینیٹ بل پر

چنیوٹ: پانی کی کمی اور صحت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا آگاہی سیمینار
چنیوٹ (نامہ نگار) پنجاب فوڈ اتھارٹی کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج یونیورسٹی چنیوٹ کیمپس میں پانی کی کمی کے انسانی صحت پر نقصانات اور

چنیوٹ: مردہ جانور کا گوشت سپلائی کرنے والا شخص گرفتار
چنیوٹ (نامہ نگارحافظ حسن معاویہ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز ڈاکٹر محمد قاسم رضا کی سربراہی میں چنیوٹ شہر اور بھوانہ میں

چنیوٹ: فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 200 کلو بیمار جانور کا مضر صحت گوشت برآمد
چنیوٹ (باغی ٹی وی، نامہ نگار) پنجاب فوڈ اتھارٹی چنیوٹ کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر لالیاں کے نواحی علاقے میں ایک

چنیوٹ: یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا
چنیوٹ (نامہ نگار) ضلع چنیوٹ میں یوم پاکستان 23 مارچ 2025 کو ملی جوش و جذبے اور شایانِ شان طریقے سے منایا گیا، اس