بھارتی ریاست حیدرآباد کے ضلع رام ناتھ پور میں کرنٹ لگنے سے 11 افراد جاں بحقکے دوران افسوسناک حادثہ پیش آیا جس میں 11 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یاترہ کے دوران رتھ ٹوٹ گیا، جسے دھکا دینے کی کوشش میں وہ ہائی ٹینشن وائر سے ٹکرا گیا اور کئی افراد کو بجلی کا جھٹکا لگا۔
زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔حادثے کے بعد سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
مختلف سیاسی رہنماؤں نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت اور متاثرین کے لیے مالی امداد کا مطالبہ کیا ہے۔
مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ
سرکاری حج اسکیم: 13 دن میں 1 لاکھ 14 ہزار سے زائد درخواستیں جمع
کراچی بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبہ صرف 50 فیصد ، شہری پریشان
کراچی بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبہ صرف 50 فیصد ، شہری پریشان