اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے 27 یوٹیوب چینلز کی بندش کے خلاف کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 11 یوٹیوبرز کے چینلز بحال کرنے کا حکم دے دیا۔

جج افضل مجوکہ نے یوٹیوب چینلز کی بندش کو کالعدم قرار دیتے ہوئے سرکاری وکیل پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ حکومت نے اپنا کام عدالتوں سے لینا شروع کر دیا ہے، ایسا ہرگز نہیں ہونے دیں گے۔عدالت نے مزید کہا کہ یہ واضح کیا جائے کہ کس اتھارٹی کے تحت یوٹیوب چینلز بند کیے جا سکتے ہیں۔

غزہ: اسرائیلی حملوں میں 72 فلسطینی شہید، 356 زخمی

ٹرمپ کے قریبی ساتھی،قدامت پسند تجزیہ کار چارلی کرک فائرنگ میں ہلاک

عراقی فضائیہ کے کمانڈر کا ایئر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ایئر چیف سے ملاقات

پاک بھارت میچ،بھارتی سپریم کورٹ نے انتہا پسندوں کی درخواست مسترد کردی

Shares: