ایڈیشن: English | پشتو | 中國人
Dark
Light

16 کلو منشیات، سپریم کورٹ نے سزائے موت کے ملزم کو بری کر دیا

6 سال قبل
تحریر کَردَہ
سپریم کورٹ ،سندھ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی استدعا مسترد

16 کلو منشیات کیس کے جرم میں سزائے موت کے مجرم کو سپریم کورٹ نے بری کر دیا

خیبرپختونخواہ پولیس کے کیا کہنے،وہ چاہتی تومیری گاڑی ریکور کرلیتی، سپریم کورٹ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس نے منشیات کیس کے ملزم کی سزائے موت کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے ملزم کو بری کر دیا،

ہندو برادری کی درخواست پرسپریم کورٹ سندھ حکومت پر برہم

سزامعطل ہونےسے نااہل شخص الیکشن کیلیےاہل نہیں ہو سکتا،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

ملزم پر الزام تھا کہ وہ آئل ٹینکرمیں 16 کلومنشیات لےکرجا رہا تھا ،پولیس نےملزم کوگھوٹکی سےجون 2011 میں گرفتار کیا تھا ٹرائل کورٹ نے ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی تھی ،ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ نے بھی سزا برقرار رکھی تھی تا ہم آج سپریم کورٹ نے نظر ثانی کی اپیل پر ملزم کو بری کر دی

ممتاز حیدر

ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں
Follow @MumtaazAwan

Latest from اسلام آباد