کے پی حکومت نمونیا پر قابو پانے میں ناکام ،ایک ماہ3 ہسپتالوں میں 175 بچے جاں بحق

کے پی حکومت نمونیا پر قابو پانے میں ناکام ،ایک ماہ میں 3 ہسپتالوں175 بچے جاں بحق
تفصیل کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نمونیا کی عام بیماری پر قابو پانے میں بھی ناکام ہوگئی، پشاور کے تین بڑے اسپتالوں میں ایک ماہ کے دوران نمونیا سے 175 بچے جاں بحق ہوچکے۔رپورٹس کے مطابق نمونیا سے 153 بچے خیبر ٹیچنگ اسپتال، 12 لیڈی ریڈنگ اور 10 بچے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں جاں بحق ہوئے۔ترجمان کے مطابق صرف خیبر ٹیچنگ اسپتال میں نمونیا سے متاثر 447 بچوں کو لایا جاچکا ہے، متاثرہ بچوں کا علاج جاری ہے۔

Leave a reply