بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

6 سال قبل
تحریر کَردَہ

ایک خاتون نے بیس ہزار روپے کے عوض ایک ماہ کی بچی کو فروخت کر دیا

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے علاقہ میٹ پلی ٹاون میں جیوتی نامی خاتون نے اپنی ایک مہینے کی بیٹی کو 20 ہزار روپے میں فروخت کر دیا. ابھی بیٹی کو فروخت کرنے کے حوالہ سے لین دین ہو رہا تھا کہ پڑوسیوں نے پولیس کو اطلاع دے دی، پولیس نے فوری چھاپہ مارا اور بچی کی ماں اور بچی خریدنے والوں‌ کو گرفتار کر لیا.

واضح رہے کہ بھارت میں ایک ارب سے زائد لوگ خطِ غربت سے نیچےزندگی گزارنے پر مجبورہیں، پاکستان کے مقابلے میں بھارت میں زیادہ لوگ غربت کا شکار ہیں،بھارت میں غربت کی وجہ سے لوگ خودکشیاں بھی کر رہے ہیں.

ممتاز حیدر

ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں
Follow @MumtaazAwan

Latest from بین الاقوامی