2020 میں کن دس ہوائی اڈوں کو کہا گیا بہترین، کس ایئر پورٹ کا ہے مسلسل آٹھویں بار پہلا نمبر؟

0
45

2020 میں کن دس ہوائی اڈوں کو کہا گیا بہترین، کس ایئر پورٹ کا ہے مسلسل آٹھویں بار پہلا نمبر؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے کئی لوگ اس بات کا انتظار کر رہے ہیں کہ وہ کب ہوائی سفر کریں گے ایسے میں ہوابازی کے ادارے اسکائیٹراکس نے بہترین ایئر پورٹ سالانہ 2020 کا اعلان کیا گیا جس میں حیرت انگیز طور پر سنگار پور کے چنگی ایئر پورٹ کو مسلسل آٹھویں بار دنیا کا بہترین ایئر پورٹ قرار دای گیا ہے

ٹوکیو ہنڈا ایئرپورٹ نے دوسری پوزیشن حاصل کی اور دوحہ کا حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ تیسرے نمبر پر آگیا۔ اسکائی ٹریک کے سی ای او ایڈورڈ پلاسٹڈ نے کہا ،ایوارڈ کے اعلانات کو تقریبا چھ چھ ہفتوں تک موخر کرنے کے بعد ، ہم نے محسوس کیا کہ اب مشکل وقتوں میں ہوائی اڈے کی صنعت میں کچھ اچھا کرنا مناسب ہے،2019 کی طرح مشرقی ایشیاء نے اس سال کے ورلڈ ایئرپورٹ ایوارڈ پر غلبہ حاصل کیا ،

2020 کے دنیا کے سرفہرست 10 ہوائی اڈوں میں 1. سنگاپور چنگی ہوائی اڈ ہ،. ٹوکیو ہنیڈا ہوائی اڈہ،حماد بین الاقوامی ہوائی اڈہ (دوحہ ، قطر) انچیون بین الاقوامی ہوائی اڈ (ہ (جنوبی کوریا) میونخ ہوائی اڈ ہ (جرمنی) ،. ہانگ کانگ کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ ،. نارائٹا بین الاقوامی ہوائی اڈہ (ٹوکیو) . چبو سینٹریر بین الاقوامی ہوائی اڈہ (ناگویا ، جاپان) ایمسٹرڈیم شیفول ہوائی اڈ ہ اور کنسائی بین الاقوامی ہوائی اڈہ (اوساکا ، جاپان) شامل ہیں

اسکائیٹراکس کے مطابق ، 100 سے زائد مختلف ممالک کے صارفین نے اس سروے میں حصہ لیا ، جو ستمبر 2019 سے فروری 2020 تک کیا گیا تھا اور اس میں 550 ہوائی اڈوں کو شامل کیا گیا تھا،

کرونا کے بعد کیسا ہو گا ہوائی سفر؟

Leave a reply