دن: اگست 10, 2020

کراچی

سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں،سب کو فارغ کریں، آپکے پاس اختیار ہے، چیف جسٹس کا شدید برہمی کا اظہار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لوڈ شیڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی چیف جسٹس گلزاراحمد نے کراچی میں لوڈشیڈنگ پراظہاربرہمی کیا،سپریم کورٹ