Month: جولائی 2023

بین الاقوامی

سمندری طوفان ڈوکسوری کی چین میں تباہ کاریاں، دارالحکومت بیجنگ بھی شدید متاثر

سمندری طوفان ڈوکسوری کی چین میں تباہ کاریوں کی زد میں دارالحکومت بیجنگ بھی آگیا۔ باغی ٹی وی:فوجیان کے بندرگاہی شہر میں ساڑھے سات لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے۔