Month: نومبر 2023

بین الاقوامی

نگران وزیر اعظم اقوام امتحدہ کے آٹھائیسویں کانفرنس میں شرکت کے لئے دبئی پہنچ گئے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی اٹھائیسویں کانفرنس آف پارٹیز میں شرکت کے لئے دبئی پہنچ گئے۔ دوبئی کے المکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات