Month: جنوری 2024

پاکستان

ملک بھرمیں موسلادھاربارشیں،برف باری،بلوچستان میں ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ،الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقے مغربی ہواؤں کے زیراثر ہیں، گلگت بلتستان، ناران کاغان، گلیات، مری اور سوات میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق