Month: مارچ 2024

پاکستان

لنڈی کوتل :ڈی ایچ کیو ہسپتال میں آوارہ کتوں کا راج،بیشرکتے خطرناک جلدی بیماریوں میں مبتلا

لنڈی کوتل،باغی ٹی وی (نصیب شاہ شینواری)ڈی ایچ کیوہسپتال میں آوارہ کتوں کے ڈیرے،بیشترکتے جلد کے موذی امراض میں مبتلا،خطرناک بیماریاں انسانوں کو منتقل ہونے کا خطرہ ضلع خیبر کے