Month: اپریل 2024

پاکستان

سیالکوٹ:ہیڈ مرالہ میں خاتون نے اپنے ہی گھر میں چوری کر کے 15 پر کال کر دی کہ ڈکیتی ہوگئی ہے

سیالکوٹ،باغی ٹی وی (بیوروچیف شاہدریاض کی رپورٹ)ہیڈ مرالہ میں خاتون نے اپنے ہی گھر میں چوری کر کے 15 پر کال کر دی کہ ہمارے گھر میں ڈاکو آگئے ہیں