Month: جون 2024

isha
بین الاقوامی

پاکستانی شہریوں کا سائبر فراڈ،بھارتی بینکوں سے 5 ماہ میں 5 کروڑ لٹوا لیے،بھارتی پولیس کا دعویٰ

سائبر فراڈ، پاکستانی شہریوں نے بھارتی شہریوں کے ساتھ ساز باز کر کے پانچ ماہ میں 5 کروڑ بھارتی بینکوں سے لوٹ لئے،یہ دعویٰ بھارتی پولیس نے کیا ہے کامرس