Month: اگست 2024

اسلام آباد

نیسپاک کا انتظام پاور ڈویژن سے کابینہ ڈویژن کو منتقل: وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وزیراعظم کی منظوری کے بعد حکومت نے نیشنل انجینئرنگ سروسز پاکستان (نیسپاک) کو پاور ڈویژن سے لے کر کابینہ ڈویژن کے ماتحت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس