Month: اکتوبر 2024

پاکستان

گوجرانوالہ: اویسو ڈکیت گینگ کے دو ارکان گرفتار، نقدی، موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد

گوجرانوالہ (باغی ٹی وی،نامہ نگارمحمدرمضان نوشاہی) گوجرانوالہ پولیس نے تھانہ قلعہ دیدار سنگھ کے علاقے میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث اویس عرف اویسو ڈکیت گینگ کے خلاف