Month: فروری 2025

بہاولپور

اوچ شریف: قرآن اکیڈمی پر حملہ، دو لیپ ٹاپ، 15 ہزار روپے نقدی چھین لی گئی، موبائل فون توڑ دیا

اوچ شریف ،باغی ٹی وی (نامہ نگارحبیب خان) اوچ شریف شہر میں واقع عمر ٹاؤن میں ایک قرآن اکیڈمی پر تین افراد نے حملہ کر کے استاد پر تشدد کیا،