زمانے بعد کسی ادبی محفل میں جانا نصیب ہوا، جو یقیناً سراسر وقت کا ضیائع ہی تھا، شدید تھکن اور بےزاری کا عالم دیکھ ہی لیں، جتنا برداشت ہوسکا کیا
پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماء شازیہ مری نے وفاقی کابینہ میں وزراءکی فوج بھرتی کرنے پر حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کفایت شعاری کیا صرف غریب ملازمین کیلئے

