Month: مارچ 2025

پاکستان

ننکانہ : اسپائر کالج موڑکھنڈا میں ذہین طلباء کی پذیرائی، انعامات تقسیم

ننکانہ صاحب(نامہ نگاراحسان اللہ ایاز) اسپائر کالج موڑکھنڈا نے اپنے زیر اہتمام منعقدہ اسپائر انٹیلیجنس ٹیسٹ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے اعزاز میں ایک تقریب