Month: جولائی 2025

اسلام آباد

ایک اور ملک دشمنی،علی امین گنڈا پور کا بیان بھارت فیٹف میں بطور ثبوت لے گیا

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا ایک حالیہ متنازع بیان بھارت کے لیے پاکستان دشمن پروپیگنڈا کا ہتھیار بن گیا۔ بھارتی حکومت نے یہ بیان عالمی ادارے