وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں ’امید کی ایک کرن‘ نظر آرہی ہے،
ترک وزارتِ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور افغان طالبان نے جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق مذاکرات کا اگلا دور 6 نومبر
اسلام آباد میں وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کی تقریب کے دوران ایک دلچسپ لمحہ اُس وقت پیش آیا جب بلوچستان کی طالبہ درجان بی بی نے وزیراعظم شہباز شریف
خیبر پختونخوا میں 10 وزیروں، 2 مشیروں اور ایک معاون پر مشتمل نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی، ارکان آج حلف اٹھائیں گے۔ نئی کابینہ میں مینا خان، فضل شکور،
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف حکومت کی جانب سے طاقت کے استعمال کی حمایت کر دی۔ چینیوٹ میں گفتگو کرتے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 16 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد مجموعی ذخائر 24 اکتوبر 2025 تک 14.47 ارب
سوڈان کے علاقے دارفور میں ریپڈ سپورٹ فورسز کے جنگجوؤں نے اسپتال میں گھس کر 460 افراد کو قتل کر دیا۔ اقوام متحدہ کے مطابق، ریپڈ سپورٹ فورسز نے شمالی
کراچی میں ٹریفک پولیس کے الیکٹرانک چالان (ای چالان) سسٹم میں سنگین خامی سامنے آ گئی ہے، ایک شہری نے دعویٰ کیا ہے کہ اُسے موصول ہونے والے چالان میں
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال اور مالی بے ضابطگیوں کے
سندھ بھر میں ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 افراد جاں بحق جبکہ 1,558 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔









