Month: دسمبر 2025

jail
اہم خبریں

دنیا بھر میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات،سعودیہ میں سب سے زیادہ پاکستانی قید

‏دنیا بھر میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں 21 ہزار سے زائد پاکستانی بیرون ممالک جیلوں میں قید ہیں،سعودی عرب میں سب سے زیادہ پاکستانی قیدی ہونے کا انکشاف