کندھ کوٹ ،باغی ٹی وی (نامہ نگار) ایس ایس پی کا ایکشن ، پولیس ڈیپارٹمنٹ میں چھپی 22 کالی بھیڑیں پھڑکا ڈالیں
تفصیل کے مطابق کشمور میں ایس ایس پی عرفان علی سموں نے 22 پوليس عملدار ڈسمس فرام سروس کر دیا گیا ہے پولیس ڈپارٹمنٹ میں چھپے کالی بھیڑوں کے خلاف ایس ایس پی عرفان علی سموں کی کاروائی ایس ایس پی عرفان علی سموں نے 22 پوليس افسران کو ڈسمس فرام سروس کردیا ہے نوکری سے فارغ ہونے والوں میں ایک اے ایس آئی، پانچ ہیڈ کانسٹیبلز سميت دیگر پولیس اہلکار شامل ہیں ڈسمس فرام سروس ہونے والے عملدار کشمور، کندھ کوٹ سميت دیگر تھانوں میں تعینات تھے جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ ملوث پائے جانے والے الزام میں پولیس عملداروں کو نوکری سے فارغ کردیا ہے، ایس ایس پی عرفان علی سموں کا کہنا تھا کہ ضلع بھر میں امن امان بحال کرنا میری اولین ترجیح ہے جرم چھوٹا ہو یا بڑا سزا لازمی ملی گی فرائض میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کروں گا اہلکاروں کو کرمنلز ایکٹیویٹز میں شامل ہونے کے الزام میں ڈس مس فرام سروس کردیا گیا ہے۔

Shares: