نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ،23 ماہ میں کتنے مقدمات دائر ہوئے؟ چیئرمین نیب نے بتا دیا
نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ،23 ماہ میں کتنے مقدمات دائر ہوئے؟ چیئرمین نیب نے بتا دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کی زیرصدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں مختلف ریفرنسز،انویسٹی گیشن اورانکوائریزکی منظوری دی جائے گی
چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑہے، بدعنوانی کوجڑسے اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت ہے، نیب احتساب سب کیلئے کی پالیسی پرعمل پیراہے، نیب فیس نہیں،کیس کومنطقی انجام تک پہنچانے پریقین رکھتاہے،
خورشید شاہ نے اپنا گھر کس کے پلاٹ پر بنایا؟ نیب کا عدالت میں حیران کن انکشاف
خورشید شاہ پیشی.عدالت نے ایسا کیا کہا کہ نیب حکام کی دوڑیں لگ گئیں
چیئرمین نیب نے مزید کہا کہ میگا کیسزکومنطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے، 23 ماہ میں 610 مقدمات احتساب عدالتوں میں دائرکیے، میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیج ہے،کرپٹ عناصر سے لوٹی ہوئی رقوم کی واپسی نیب کی اولین ترجیج ہے،گزشتہ 23 ماہ میں بدعنوانی کے 600 ریفرنس احتساب عدالتوں میں دائرکیے،قوم کےلوٹے گئے71ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے،