گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 7288 بار حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزیاں کی گئیں ، رپورٹ‌جاری

0
59

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 7288 بار حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزیاں کی گئیں ، رپورٹ‌جاری

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول،صوبائی حکومتیں،آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد صحت کے رہنما اُصولوں / ہدایات پر عمل درآمد کرانے کے لئے پوری کوشش کر رہی ہیں تاکہ عوام کی حفاظت اور صحت کو بہتر بنانے کے لئے کورونا وباء کے پھیلاؤ پر قابو پایا جاسکے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پورے پاکستان میں 7288 بار حکومت کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کی خلاف ورزی کی گئی۔ 1070 سے زائد مارکیٹس / دکانیں،0 صنعتوں کے یونٹ سیل کردیئے گئے اور1234 ٹرانسپورٹرز کو جرمانہ / سیل کیا گیا۔ پاکستان بھر میں صحت کے رہنما اُصولوں کی خلاف ورزیوں اور ان کے نفاذ کے اقدامات کے بارے میں تفصیلات درج ذیل ہیں۔

اسلام آباد
۔ خلاف ورزی – 16
۔ بند /سیل
۔ مارکیٹس /شاپس – 14
۔ ٹرانسپورٹ – 2

آزاد جموں و کشمیر
۔ خلاف ورزی – 390
۔ بند /سیل
۔ مارکیٹس /شاپس – 53
۔ ٹرانسپورٹ – 63

بلوچستان
۔ خلاف ورزی – 786
۔ بند /سیل
۔ مارکیٹس /شاپس – 95
۔ ٹرانسپورٹ – 203

گلگت بلتستان
۔ خلاف ورزی – 183
۔ بند /سیل
۔ مارکیٹس /شاپس – 88
۔ ٹرانسپورٹ – 23

خیبر پختونخواہ
۔ خلاف ورزی – 3252
۔ بند /سیل
۔ مارکیٹس /شاپس – 178
۔ ٹرانسپورٹ – 105

پنجاب
۔ خلاف ورزی – 2172
۔ بند /سیل
۔ مارکیٹس /شاپس – 618
۔ ٹرانسپورٹ – 816

سندھ
۔ خلاف ورزی – 489
۔ بند /سیل
۔ مارکیٹس /شاپس – 24
۔ ٹرانسپورٹ – 22

Leave a reply