مزید دیکھیں

مقبول

چین، روس اور ایران جوہری ہتھیاروں پر مذاکرات ، بیجنگ میزبان

چین میں روس اور ایران کے ساتھ ایرانی ’ایٹمی...

کوئی بھی فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ بیان میں کہا...

طورخم بارڈر پر جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے گرینڈ قبائلی جرگہ تشکیل

خیبر:طورخم بارڈر پر جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے...

اپوزیشن صرف گالم گلوچ اور شور شرابے کے علاوہ کچھ نہیں کرتی ،بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا...

عمران خان نے اپنا ووٹ بھی ضائع کیا وہ خود بھی ضائع ہوگئے،مولانا فضل الرحمان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد ہوئی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان کو یوسف رضا گیلانی کی جیت کی مبارک باد دی

ملاقات کے بعد مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے اپنا ووٹ بھی ضائع کیا ہے وہ خود بھی ضائع ہوگئے وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لینے کا ڈرامہ نہ کریں، عمران خان کے پاس استعفے کے سواکوئی راستہ نہیں ہم نئے انتخابات چاہتے ہیں،پی ڈی ایم کا آئندہ اجلاس اگلے ہفتے طلب کیاگیاہے،پی ڈی ایم جلسے میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے،

اس موقع پر بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی ایک سینئر سیاستدان ہوکر رو رہے ہیں،پی ڈی ایم نے شاہ محمود قریشی کے شہر میں کامیاب جلسہ کیا،

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan