4 کیس 8 سال سے سپریم کورٹ میں زیر التوا،3 لاکھ فیس والا وکیل نہیں کر سکتے،حکام

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے بند کئے جانے والے اداروں کے ملازمین کو دوسرے اداروں میں ضم کرنے کی سفارش
supreme

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا اجلاس سینیٹر کامل علی آغا کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا ۔

اجلاس میں سینیٹر افنان اللہ سینیٹر حسنہ بانو سینیٹر ندیم احمد بھٹو،سینیٹر محمد اسلم ابڑو نے شرکت کی ۔ حکام نے بتایا کہ پی ایس کیو سی اے کو مالی سال 2023-24 میں 2ارب 96کروڑ 87 لاکھ 20ہزار آمدن ہوئی ہے پی ایس کیو سی اے کا لائسنسگ کا سسٹم ڈیجیٹل کررہے ہیں۔ پی ایس کیو سی اے میں 31 مینوفیکچررز کے خلاف شکایات دائر ہوئی ہیں ابھی تک عدالت نے 6لاکھ 89 ہزار جرمانہ کیا گیا ہے۔حکام نے بتایا کہ ہمارے قانون میں زیادہ سے زیادہ جرمانہ 50ہزار روپے ہے۔ موبائل اور اس کی چارجنگ کے لیے 41 سٹنڈرز بنائے گئے ہیں جبکہ مزید 16 سٹنڈرز بنارہے ہیں ۔سینیٹر افنان نے کہا کہ لبنان میں پھٹنے والے پیجرز میں 20 گرام بارود تھا جس کی وجہ سے زیادہ نقصان ہوا ہے۔

حکام نے بتایا کہ سیمنٹ کے 25 مینوفیکچر ہیں جن میں سے 2 فیس دے رہے ہیں باقی سب کے کیس عدالتوں میں زیر التواء ہیں 4 کیس 8سال سے سپریم کورٹ میں زیرالتوا ہیں ۔ہم 3 لاکھ سے زیادہ فیس والا وکیل نہیں کر سکتے ہیں ۔اس کی وجہ سے 50 کروڑ روپے پھنسے ہوئے ہیں۔ کمیٹی نے اٹارنی جنرل کوہدایت کی ہے کہ وہ اس کیس کو سپریم کورٹ میں جلد لگانے کے لیے اقدامات کریں۔

کمیٹی نے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے بند کئے جانے والے اداروں کے ملازمین کو دوسرے اداروں میں ضم کرنے کی سفارش کردی ۔پیکرٹ کے ملازمین کو دیگر اداروں میں ضم کیا جائے ۔نیشل انسٹیٹیوٹ آف اوشنو گرافی (این آئی او) کی طرف سے بریفنگ دی گئی کمیٹی کو بتایا گیا کہ ادارے کے سربراہ کی نشست خالی ہے ہیڈکواٹر کراچی میں ہے جبکہ این آئی او کا دفتر انٹارٹیکا میں بھی ہے

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی انتہائی”بیہودہ”گفتگو،خواتین بارے شرمناک ریمارکس،ویڈیو وائرل

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستانی قوم سے معافی مانگ لی

ڈاکٹر ذاکر نائیک لاہور پہنچ گئے

ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری تفویض کردی گئی

پاکستان اور قومی ائیر لائن کو برا کہنے پر مشی خان ڈاکٹر ذاکر نائیک پر برس پڑیں

یوٹیوب کی کمائی حرام ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک

ڈاکٹر ذاکر نائیک پی آئی اے حکام پر برس پڑے

لڑکیوں کو شیلڈ کیوں نہیں دی؟ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے خود بتا دیا

پاکستان میں رہ کرجنت میں جانے کے امکانات امریکا سے کئی گناہ زیادہ ہیں،ڈاکٹرذاکرنائیک

کراچی اجتماع میں اداکارہ یشما گِل کا ڈاکٹر ذاکر نائیک سے اہم سوال

ہندو رکن اسمبلی کے جبری تبدیلی مذہب کے سوال پر ڈاکٹر ذاکر کا جواب

دھمکی یا ہتھیار دکھاکر تبدیلی مذہب حرام ہے،ڈاکٹر ذاکر نائیک

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے میڈیا کو سب سے بڑا اور خطرناک ہتھیار قرار دیا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچر کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف سے مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملاقات، اسلامی تعلیمات کے فروغ پر گفتگو

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا فلسطین کے مسئلے کے حل کے لیے نیٹو طرز کے اسلامی اتحاد کی تجویز

Comments are closed.