ٹھٹھہ ،باغی ٹی وی (نامہ نگار راجہ قریشی) ڈاکٹر قادر مگسی کی 60 ویں سالگرہ کی تقریب ترقی پسند ہاؤس مکلی میں منعقد ہوئی
تفصیل کے مطابق سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی کی 60 ویں سالگرہ کی تقریب ترقی پسند ہاؤس مکلی میں منعقد ہوئی
تقریب میں ڈاکٹر قادر مگسی کے والد جییند مگسی، پارٹی کے ضلع صدر سید جلال شاہ، ناتھو خان بروھی، جمیل سموں، راجو قریشی، اور سینکڑوں کی تعداد میں پارٹی کارکنوں نے شرکت کی ،تقریب میں مقررین نے ڈاکٹر کی جدجہد۔ پر روشنی ڈالی اخر میں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا.
Shares:








