نومئی مقدمے، عمران خان کا پنجاب فارنزک ٹیم کو ٹیسٹ دینے سے انکار

0
53
adyayla

نومئی کے مقدمات،عمران خان سے جیل میں لاہور پولیس نے تحقیقات کیں تا ہم عمران خان نے پنجاب فارنزک ٹیم کو ٹیسٹ دینے سے انکار کردیا ہے

عمران خان کے خلاف نومئی واقعہ کے حوالہ سے پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں درج مقدمات کے حوالہ سے پولیس ٹیم نے اڈیالہ جیل میں تحقیقات کی، پولیس ٹیم نے عمران خان سے سوالات کئے، عمران خان نے کہا، مجھے پولیس پر اعتبار نہیں، کسی سوال کا جواب نہیں دوں گا، تفتیشی ٹیم کے سربراہ نے کہا، آپ تعاون کریں ، ہم انصاف کریں گے، یقین دہانی کے بعد عمران خان نے 15 منٹ سوالات کے جوابات دیئے۔

دوران تحقیقات عمران خان نے پنجاب فارنزک ٹیم کے ماہرین کو 3 ٹیسٹ دینے سے انکار کردیا اور کہا کہ بہت سے تفتیشی اداروں کے زیرتفتیش ہوں، فی الحال کوئی ٹیسٹ نہیں کراؤں گا، اس حوالے سے بعد میں پولیس کو وقت دوں گا، پنجاب فارنزک ٹیم نے پولی گرافک، وائس میچنگ اور فوٹو گرامیٹری ٹیسٹ کرنے تھے،تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے پر لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل سے روانہ ہوگئی۔

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے آج پولی گرافک ٹیسٹ سمیت 3ٹیسٹ دینے سے انکار کردیا عمران خان آسمان سے اترے اوتار نہیں ہیں ملزمان کا پولی گرافک ٹیسٹ ہوتا ہے اجازت دے دیں سیاسی جماعت سیاست کی آڑ میں دہشتگردی کرسکتی ہے طے کرلیں جو ٹریٹمنٹ آج انکے ساتھ ہورہا ہے وہ کل سب کے لیے جائز ہوگا،

عمران پر جیل میں تشدد ہوا،مجھے مرد اہلکار نے…بشریٰ بی بی نے سنگین الزام عائد کر دیا

عبوری ضمانت "معصوم” فرد کا حق ہے،نومئی مقدمے،عمران کی ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ

عمران خان کیخلاف درخواست دینے پر جی ٹی وی نے رپورٹر کو معطل کردیا

سوال کرنا جرم بن گیا، صحافی محسن بلال کو نوکری سے "فارغ” کروا دیا گیا

صوبائی کابینہ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف شواہد کے تحت کارروائی کی اجازت دی

اگلے دو مہینے بہت اہم،کچھ بڑا ہونیوالا؟عمران خان کی پہنچ بہت دور تک

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے

جعلی ڈگری،جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف ریفرنس دائر

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست دائر

نو مئی واقعات کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے مذمت کی تھی،عمران خان

9 مئی پاکستان کیخلاف بہت بڑی سازش جس کا ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی،عظمیٰ بخاری

9 مئی کی آڑ میں چادرو چار دیواری کی عزت کو پامال کرنیوالے معافی مانگیں،یاسمین راشد

عوام نے نومئی کے بیانیے کو مستر د کر دیا ،مولانا فضل الرحمان

اسد قیصر نے نومئی کے واقعات پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

Leave a reply