انصارالاسلام پر پابندی عدالت میں چیلنج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انصار الاسلام پر پابندی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ انصارالاسلام سیکورٹی کی ذمہ دار ہے ،حکومت نے اس پر پابندی لگائی، حکومت کو انصارالاسلام کے خلاف کاروائی سے روکا جائے،

مولانافضل الرحمن کی ذاتی فوج” تنظیم انصار الاسلام” کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کی جانب سے انصارالاسلام پر پابندی کو چیلنج کیا گیا ہے،

آپ صحافی رہیں، قصائی نہ بنیں، شیخ رشید نے ایسا کیوں کہا؟

عمران خان یہ کام کریں تو آزادی مارچ ختم ہو سکتا ہے، شیخ رشید

مولانا فضل الرحمان کے لئے جیل تیار،کہاں رکھا جائے گا؟ خبر نے کھلبلی مچا دی

 

حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو آزادی مارچ کی اجازت دے دی،اجازت کا فیصلہ حکومتی کمیٹی کی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد کیا گیا، وزیراعظم سے ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ آئین وقانون میں رہتےہوئے آزادی مارچ کی اجازت ہوگی، آزادی مارچ سپریم کورٹ اوراسلام آبادہائیکورٹ کےفیصلوں سےمشروط کی گئی ہے. حکومت نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ حکومت قانون پر عملدرآمد کروائے گی، کسی صورت قانون شکنی برداشت نہیں کی جائے گی.

Shares: