مولانا کے اسلام آباد پہنچنے سے قبل حکومت نے "جال” بچھا دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آزادی ملین مارچ کا قافلہ بنوں سے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوگیا ,قافلے کی قیادت رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم خان درانی کررہے ہیں ,قافلے میں سینکڑوں گاڑیاں شامل ہیں ,
روانگی سے قبل جے یو آئی کے رہنما اکرم درانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گولیاں کھا سکتے ہیں لیکن اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے ہیں ,قائد کے اشارے کے منتظر ہیں ,وزیر اعظم کا استعفی ہر صورت لیں گے ,حالیہ الیکشن شفاف نہیں ہوچکا .
آزادی مارچ میں کونسا غیر قانونی کام ہوتا رہا؟ وفاقی وزیر داخلہ نے بتا دیا
اکرم درانی نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اپنے کئے گئے وعدے پورے کریں کنٹینر اور ناشتہ کا بندوبست کیا جائے , نیازی صاحب قوم آرہی ہے ,قوم ڈرنے والی نہیں ہے ,صوبائی حکومت کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ سب اڈے کو ہدایت جاری کرے کہ گاڑیاں دی جائیں,
حکومت نے آزادی مارچ کو کیا کیا سہولیات دیں؟ اہم خبر
آزادی مارچ کے شرکانے جی ٹی روڈ پشاورکو ٹریفک کے لیے بندکردیا
پشاور موڑ دھرنا پنڈال کے اطراف میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے، پی ٹی اے حکام کے مطابق مارچ کےشرکاء کی مختص جگہ کے اطراف میں چارکلومیٹر کے اندر انٹرنیٹ سروس بند ہے,جی نائن ,جی ایٹ ,ایچ ایٹ اور آئی ایٹ سیکڑ کے زیادہ تر علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند ہے,آج سے دھرنا کے اطراف کےعلاقوں میں موبائل فون سروسز بھی بند رہے گی, انٹرنیٹ سروس سیکورٹی وجوہات کی بنا پر بند کی گئی.
مولانا فضل الرحمان کے کتنے مطالبات ہیں؟ وفاقی وزیر داخلہ نے بتا دیئے