بریکنگ…آزادی مارچ کا آج کا جلسہ ملتوی کر دیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے مختلف علاقوں کو کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا ،ٹی چوک سے قافلے کو ایکسپریس وے اسلام آباد کی طرف موڑا جائے گا ،مارچ کے شرکا کو راولپنڈی داخلے سے روکنے کے لیے سواں پل پر کنٹینر لگا دیے گئے.

مولانا فضل الرحمان کے کتنے مطالبات ہیں؟ وفاقی وزیر داخلہ نے بتا دیئے

آزادی مارچ میں کونسا غیر قانونی کام ہوتا رہا؟ وفاقی وزیر داخلہ نے بتا دیا

جناح ایونیو اور فیصل ایونیو پر کنٹینر لگا دیے گئے ،ریڈزون کو بھی کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا ہے ،ایکسپریس وے سے اسلام آباد آنے والے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا ،جلسہ گاہ کے علاقے کشمیر ہائی وے کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا ، کشمیر  ہائی وے پر جی الیون کے سوا باقی تمام راستے بند کردیے گئے ،فیض آباد فلائی اوور کو بھی کنٹینر لگا کر راولپنڈی اسلام آباد کا راستہ بند کردیا گیا

حکومت نے آزادی مارچ کو کیا کیا سہولیات دیں؟ اہم خبر

ٹرین سانحے کی وجہ سے آزادی مارچ کا جلسہ کل تک ملتوی کیا گیا، آزادی مارچ آج جلسہ گاہ پہنچے گا،جلسہ کل ہو گا.اپوزیشن نےآزادی مار چ کا جلسہ مشترکہ طور پرکل تک کیلیے ملتوی کیا،

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کا جلسہ اسلام آباد میں کل ہوگا،جلسہ ملتوی کرنےکافیصلہ اپوزیشن نےمتفقہ طورپرکیا ،فضل الرحمان کل آئندہ کےلائحہ عمل کااعلان کریں گے،مسلم لیگ ن کےتمام قافلے آج اسلام آباد میں ہی قیام کریں گے،آزادی مارچ کا جلسہ کل جمعہ کی نماز کے بعدہو گا،ت

Shares: