مولانا کے سیاسی فہم کو فیاض الحسن چوہان بھی مان گئے، کیا کہا؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے دھرنا ڈی چوک میں نہ لے جانے کا اعلان ایک مثبت فیصلہ ہے۔ دھرنے کو اس کے موجودہ مقام تک رکھ کر مولانا نے سیاسی فہم کا ثبوت دیا ہے۔
مولانا سے آج کونسی اہم شخصیت ملاقات کر رہی ہے؟ سب کی نظریں ملاقات پر جم گئیں
فیاض الحسن چوہان کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ ملکی حالات کسی سیاسی مہم جوئی کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ اپوزیشن کو سمجھ جانا چاہیئے کہ پی ٹی آئی جانے کے لیے نہیں آئی۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت تزک و احتشام کے ساتھ اپنی مدت پوری کرے گی۔
آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے اے پی سی تو بلا لی لیکن کون کون شریک نہیں ہو گا؟ اہم خبر
آزادی مارچ کا آج اسلام آباد میں پانچواں روز ہے، آزادی مارچ کے شرکاء اسلام میں بیٹھے ہیں، مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ شب بھی آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کیا تھا تا ہم دیگر اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سٹیج سے بالکل غائب نظر آئیں ,جے یوآئی ف کے آزادی مارچ کے شرکا ایچ نائن گراؤنڈ میں موجود ہیں آزادی مارچ کےشرکا نے صبح سویرے علاقےکی صفائی کی
آزادی مارچ،وہی ہوا جس کا ڈر تھا، انصار الاسلام نے ایسا کیا کر دیا کہ مولانا بھی پریشان
آزادی مارچ سے ہم کیا چاہتے ہیں؟ احسن اقبال نے دل کی بات بتا دی