وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستانی نژاد سلطانہ کلثوم آف پاہنگ کی طرف سے دیے گئے ظہرانے میں شرکت کی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستانی نژاد سلطانہ کلثوم آف پاہنگ کی طرف سے دیے گئے ظہرانے میں شرکت کی ،سلطانہ کلثوم آف پاہنگ نے وزیر خارجہ کا پرتپاک خیرمقدم کیا ،ظہرانے میں ملائیشیا کی کاروباری شخصیات نے بھی شرکت کی،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی ظہرانے پرمدعو بزنس کمیونٹی سے ملاقات کی ،وزیرخارجہ نے ملائیشیا کی بزنس کمیونٹی کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے آگاہ کیا ،شاہ محمود قریشی کی ملائیشیا کی بزنس کمیونٹی کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ،
مولانا فضل الرحمان کے کتنے مطالبات ہیں؟ وفاقی وزیر داخلہ نے بتا دیئے
آزادی مارچ میں کونسا غیر قانونی کام ہوتا رہا؟ وفاقی وزیر داخلہ نے بتا دیا
وزیر خارجہ نے ملائیشین بزنس کمیونٹی کو تعلیم، انفارمیشن ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ،وزیرخارجہ نے ملائیشین بزنس کمیونٹی کو توانائی، حلال فوڈزمیں بھی سرمایہ کاری کی دعوت دی،وزیرخارجہ نےآئل اینڈ گیس، سستے گھروں کی تعمیرسمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی بھی دعوت دی
آزادی مارچ سے کیا حکومت گر جائے گی؟ سوال پر قریشی نے کیا جواب دیا
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تمام معاشی اشاریے ہماری زبوں حالی کی تصویر پیش کررہے تھے،معیشت کو پرکھنے کیلیے قائم تمام اشاریے بہتری کی نوید سنا رہے ہیں،ایک طرف معاشی خسارہ بڑھتا جا رہا تھا دوسری طرف قرضوں کے بوجھ سے نڈھال تھے،معاشی بحران سے نکلنے کیلیے بہت سے مشکل فیصلے کرنے پڑے،