حنا ربانی کھر بچ گئیں، نیب ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں بڑا فیصلہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹوبورڈ کااجلاس ہوا ، بورڈ نے پانچ انکوائریوں کی منظوری دے دی ،اجلاس کے بعد نیب کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ سی ڈی اےافسران اوراہلکاروں کے خلاف انویسٹی گیشن کی منظوری دی گئی،
نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ،23 ماہ میں کتنے مقدمات دائر ہوئے؟ چیئرمین نیب نے بتا دیا
چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ میگاکرپشن کےمقدمات کومنطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے، نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے،کرپشن مقدمات کومنطقی انجام تک پہنچانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں،ملک سے بدعنوانی کاخاتمہ اورلوٹی گئی رقوم کی واپسی اولین ترجیح ہے،23ماہ میں71ارب روپے بدعنوان عناصرسے برآمد کرواکرخزانےمیں جمع کروائے،
خورشید شاہ نے اپنا گھر کس کے پلاٹ پر بنایا؟ نیب کا عدالت میں حیران کن انکشاف
خورشید شاہ پیشی.عدالت نے ایسا کیا کہا کہ نیب حکام کی دوڑیں لگ گئیں
نیب اعلامیہ کے مطابق سابق صوبائی وزیرامانت اللہ خان اوردیگرکےخلاف انکوائری کی منظوری دی گئی،سی ڈی اے افسران اوراہلکاروں کے خلاف انویسٹی گیشن کی منظوری دی گئی،این ٹی ڈی سی کے افسران اور اہلکاروں کے خلاف بھی انکوائری ہو گی ،عدم شواہد پر کارروائی بند کرنے کی منظوری دی گئی،چوہدری منیر،غلام ربانی کھر،حناربانی کھرکے خلاف انکوائری بند کرنےکی منظوری دی گئی.