قصور میں چوری چکاری نا رک سکی چوریوں کا سلسلہ عروج پر پولیس بے بس لوگ اپنی قیمتی چیزوں سے محروم ہونے لگے
تفصیلات کے مطابق قصور کے شہر کھڈیاں خاص میں چوری کی ایک اور وادات ہو گئی نامعلوم چور جنید جمشید کاسمیٹکس سٹور بمقام بازار کھڈیاں خاص سے نقدی 52 ہزار و قیمتی سامان دکان کے تالے توڑ کر لے گئے
پولیس تھانہ کھڈیاں مصروف کاروائی ہے
لوگوں نے چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے
د
دکان کے تالے توڑ کر چوری
Shares:







