مزید دیکھیں

مقبول

اسلام آباد اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش شروع

اسلام آباد و گردونواح اورمختلف شہروں میں وقفے وقفے...

دو مقدمے،بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے...

سیالکوٹ: پولیس بھرتی، 75 امیدوار کامیاب، فائنل لسٹ جاری

سیالکوٹ ،باغی ٹی وی (بیوروچیف شاہدریاض)پولیس میں بھرتی کے...

قومی مسجد میں افطاری کےموقع پر حیران کُن مناظر،ویڈیو

اسلام آباد: قومی مسجد میں افطاری کے موقع پر...

اسمبلی کو بہترین ماحول میں چلانا ہو گا ورنہ…پرویز خٹک نے کیا کہہ دیا؟

اسمبلی کو بہترین ماحول میں چلانا ہو گا ورنہ…پرویز خٹک نے کیا کہہ دیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے،اجلاس میں تھر میں آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق افراد کیلیے فاتحہ خوانی کی گئی،وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ دل آزاری کے رویے کو ترک کردینا چاہیے،اسمبلی کو بہترین ماحول میں چلانا ہو گا ،آج اپوزیشن کے رویے میں تبدیلی نظر آرہی ہے جو خوش آئند ہے .

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کو اغوا کرنے کی مبینہ کوشش

رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا کہ کوشش ہے منی لانڈرنگ کی رقم ریکور کی جائے،سیاستدانوں ہی نہیں ،عام لوگوں نے بھی منی لانڈرنگ کی،

افسوس، پارلیمنٹ پر حملہ کر دیا گیا، رضا ربانی نے ایسا کیوں کہا؟

رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے ماہی گیروں کے معاشی قتل پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فشریز پالیسی جن اسٹیک ہولڈر کے ساتھ طے کی گئی تھی ان کو دکھائی نہیں گئی اگر بغیر ان سے منظور کرائے اس کو کیبنٹ میں نوٹیفائیڈ کیا گیا تو ناقابل قبول ہوگا.

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan