قصور
کھڈیاں خاص میں دن دیہاڑے واردات ڈاکو بے خوف پولیس مدہوش
تفصیلات کے مطابق دن دیہاڑے ڈاکو گن پوائنٹ پر سپئر پارٹس کی دکان سے نقدی 35 ہزار اور  قیمتی سامان لوٹ کر فرار
ٹھینگ موڑ کا رہائشی محمد عرفان نیا لاری اڈہ نیو پاک مدینہ آٹو کی دکان سے نامعلوم مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی 35 ہزار اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار  ہو گئے دن دیہاڑے کی اس واردات سے شہریوں میں سخت خوف و عدم اعتماد کی فضاء پائی گئی ہے جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی ہے

دن دیہاڑے واردات ڈاکو بے خوف
Shares:







